Manzar Ansari

Add To collaction

16-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

بہُت عجیب ہیں زندگی کے مسائل ،جو ہمیں چاہتا ہیں ہم اُسے نہیں چاہتے ،جیسے ہم چاہتے ہیں ،وہ ہمیں نہیں چاہتا ۔


جیسے ہم کسی کی آواز سون نے کے لئے تڑپتے ہے ،ویسے ہی کوئی ہماری آواز سن نے کے لیے تڑپتا ہے ۔
نہ ہم کسی سے وفا کر پاتے ہے ۔
نہ کوئی ہم سے وفا کر پاتا ہے۔

ہم بھی محبت کو دوستی میں چھپا کر اُس کی عمر دراز کرنے پر لگے ہوتے ہے ۔

کوئی اور بھی اسی طرح اپنی محبت دوستی کی آڑ میں چھپائے بیٹھا ہوتا ہے ۔۔

کبھی کبھی بہت الجھن سی اٹھتی ہے۔ مجبور ہوتے ہیں ۔
یہ نصیب کی جڑیں ۔۔۔۔
بہُت رُلاتی ہے ۔۔

Muntaha siraj✍️

   4
2 Comments

Simran Bhagat

17-Feb-2022 06:26 PM

Nyc🔥🔥

Reply

Amir

17-Feb-2022 02:19 PM

Nice

Reply